پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کے بارے میں خبریں ،ترجمان نے بڑا اعلان کردیا،وضاحت جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کے حوالے سے جھوٹی اور من گھرٹ خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے کردار کشی نہیں کی جاسکتی ، خبر پھیلانے والے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔ منگل کو ترجمان کیپٹن صفدر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لیگی رہنماء کیپٹن صفدر کی دوسری شادی کے حوالے

سے جھوٹی اور من گھرٹ خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے کیپٹن صفدر جیسے عاشق رسولؐ کی کردار کشی نہیں کی جا سکتی ۔ ترجمان نے کہا کہ جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر وہ سچے ہیں تو داتا دربار لاہور میں ،مدینہ پاک یاں مکہ مکرمہ میں آ کر قسم اٹھائیں ۔ترجمان نے کہا کہ اس قسم کی خبر پھیلانے والے کے خلاف قانونی چارہ جائی کی جائے گی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…