پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو ماہ نومبرکی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے تمام صوبائی سرکاری ملازمین کو ماہ نومبرکی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان کردیا ۔ گزشتہ روز محکمہ فنانس خیبرپختونخواہ نے تمام انتظامی سیکرٹریز‘ضم شدہ اضلاع کے ایڈیشنل سیکرٹری ‘کمشنروں‘ ڈپٹی کمشنروں سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہوں کوایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یکم

اور 2 ؍دسمبر2018 کو ہفتہ وار تعطیلات (ہفتہ اور اتوار) کے باعث تمام صوبائی سرکاری ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہ ایڈوانس میں 28 ؍نومبر2018 کو ادائیگی یقینی بنائی جائے۔حکومت کے اس اعلان پر سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑگئی ہے۔ یادرہے کہ قبل ازیں صوبہ پنجاب کی حکومت نے بھی ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…