اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں قید ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی حالت خراب،کون سی خطرناک بیماری لاحق ہوگئی؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قیدکی سزا کاٹنے والے (ن) لیگی رہنما وسابق ایم این اے حنیف عباسی کی لاہورکیمپ جیل میں طبیعت مزید خراب ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کی فوری سرجری نہ کی گئی تو گردے ناکارہ ہوسکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق حنیف عباسی کے بائیں گردے کے سی ٹی اسکین کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ بائیں گردے کی پتھری

مثانے کی نالی میں چلی گئی جس سے حنیف عباسی کے گردے بری طرح متاثر ہورہے ہیں اورڈاکٹروں نے فوری سرجری کا مشورہ دیا ہے۔دوسری جانب حنیف عباسی ذاتی معالج سے سرجری کرانے پر بضد ہیں۔یاد رہے کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل اور پھر لاہورکیمپ جیل منتقل کردیا گیا تھا جس سے ان کے لواحقین کو ملاقات میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…