اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف تنقیدی کلمات پوسٹ، ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سکیورٹی پر معمور ایلیٹ فورس کے دو اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا ہے دونوں اہلکاروں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی سے ہٹانے کے احکامات وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف سکیورٹی افسر عمر فاروق نے جاری کئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک مراسلہ ایس پی ایلیٹ کو

بھی ارسال کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہٹائے جانے والے ایلیٹ فورس کے دونوں پولیس اہلکار آئندہ تا حیات کسی وی آئی پی کی سکیورٹی پر تعینات نہیں ہو سکیں گے ۔سکیورٹی ڈیوٹی سے ہٹائے جانے والے دونوں پولیس اہلکاروں پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف مختلف تنقیدی کلمات پوسٹ کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…