پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کا محافظ بھی پاکستان سے گرفتار کس شہر سے پکڑا گیا؟ دھماکہ خیز خبرآگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی، القاعدہ کے بانی و سربراہ اسامہ بن لادن کا محافظ اور ڈرائیور محمد عمر عرف جلال کاٹھیو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سکیورٹی اداروں کی کالعدم تنظیموں اور چھپے ہوئے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے کی گئی کارروائیوں کے دوران القاعدہ بانی

و سربراہ اسامہ بن لادن کا محافظ اور ڈرائیور محمد عمر عرف جلال کاٹھیو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن بھی پاکستان میں کئی سال تک خفیہ طور پر روپوش تھے جنہیں امریکہ نے 2مئی 2011میں خیبرپختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں ایک خفیہ ہیلی بون آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…