اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے کونسی فورس تعینات اورانہیں کیا حکم دیدیا گیا؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے لیڈیز پو لیس کو بھی تعینات کر دیا گیاتاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے پہلے اقدامات مضبوط ہوں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں خا ص طور پر پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستوں پر

لیڈیز پو لیس کے اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے اور انکو ہدایت بھی کی گئی ہے کہ اخلاق کے ساتھ خواتین کے ساتھ پیش آتے ہوئے انکی تلاشی کرنی ہے اور بہتر طریقے سے گاڑیوں کی بھی سرچنگ کرنی ہے تاکہ عوام میں پولیس کا سافٹ امیج بنایا جا سکے اور اسکے ساتھ سکیورٹی کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…