اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ان سے یہ رقم واپس لی جائےکیونکہ۔۔معروف صحافی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم سے تنخواہ کی مد میں وصول کردہ رقم کی واپسی کی درخواست پر معاملہ تحقیقات کے لئے نیب کو بھجوا دیا۔ پیر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم سے تنخواہ کی مد میں وصول کردہ رقم کی

واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے معاملہ تحقیقات کے لئے نیب کو بھجوا دیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ ابصار عالم کی تقرری کالعدم قرار دے چکا ہے۔ پانچ کروڑ سے زائد رقوم تنخواہوں اور مراعات کی مد میں غیر قانونی وصول کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…