اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پہلے پاکستانی سربراہ مملکت بن گئے کہ جن کا ایسا استقبال ہوا!! پاکستانی وزیراعظم کے یو اے ای پہنچتے ہی مملکت کے نائب صدر و وزیراعظم راشد المکتوم نے ایسا کام کر دیا کہ نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ راشد المکتوم نے اردو زبان میں ٹوئٹ کرکے وزیر اعظم عمران خان کو خوش آمدید کہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچے اور انہوں نے دبئی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقاتیں کیں۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد

راشد المکتوم نے عمران خان کو ٹوئٹر پر بھی خوش آمدید کہا۔ امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم نے نہ صرف عمران خان سے ملاقات کی تصاویر پوسٹ کیں بلکہ اردو میں پیغام دے کر سب کو حیران کیا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان کو متحدہ عرب امارات میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بھائی چارے اور باہمی تجارت کی لمبی تاریخ ہے، ہمیں ان مشترکہ تعلقات پر فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…