اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں جائیداد کس پیسے سے بنائی؟ پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات سید حسن مرتضیٰ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف علیم خان کی میڈیا ٹاک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قبضہ مافیا وزیر، چندا چور علیمہ خان کی چوری پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خیرات کا پیسہ چوری کرکے دبئی لے جانے والی علیمہ خان پر چوری اور منی لانڈرنگ

کا مقدمہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عمران خان نے اپنی پارٹی کو صرف جھوٹ بولنا اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنا سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف عمران خان بلکہ ان کے تمام ساتھی نیب کو مطلوب ہیں۔ پی ٹی آئی اقتدار میں آکر بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم جب عمران خان کو آئینہ دکھاتے ہیں تو ان کا پورا کنبہ شور مچانے لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…