بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اب عمران خان نے ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ پورا نہ کیا تو کیا ہوگا؟حافظ سعید نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بورے والا ( آن لائن )جماعت الدعواہ کے مرکزی امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کا جو دعویٰ کر رہے ہیں اُسکی کوئی جھلک ابھی سامنے نہیں آئی مدینہ کی ریاست حضورنبی کریمﷺکی تعلیمات پر عمل کیے بغیر کیسے بن سکتی ہے جب تک ان تعلیمات پر عمل نہیں ہو تا مدینہ کی ریاست قائم کرنے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا اگر عمران خان نے اپنے وعدے کے مطابق اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے نظام کو نافذ نہ کیا تو حکومت نہیں رہے گی،

آئی ایم ایف کی ٹیم گذشتہ دنوں دو روز کے لیے پاکستان آئی تھی لیکن وہ 10روز تک اسلام آباد میں بیٹھی رہی اور وہ جماعت الدعوہ کے متعلق تفصیلات جمع کرتی رہی سیاست میں آنا ہماری مجبوری ہے کیونکہ ہم ملک میں اسلام کا نظام لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں اور جہاد کی ترغیب دے رہے ہیں جس کا حکم ہمارے نبی کریمﷺ نے بھی دیا ہے ہیمں دیوار سے لگانے کے لیے اور سیاست میں ہماراراستہ روکنے کے لیے ہماری جماعت کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ نہیں کیا جارہا کارکنان اپنی جدوجہدجاری رکھیں اور جماعت کو مضبوط بنانے کے لیے لوگوں کو اس میں شامل کریں ۔جہاد ہمارے ایمان کا حصہ ہے جس سے روگردانی کسی صورت نہیں کر سکتے کارکنان غریب ،مزدور لاچار اور دکھی انسانیت کو علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سے مدد لیں اوع جہاد کے قافلے میں اضافہ کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرحان آئل ملز میں منعقدہ حرمت سے جماعت الدعواہ کے مرکزی راہنماؤں محمد یوسف سعیدی، عبدالرؤف اور محمد حارث ڈار نے بھی خطاب کیا۔ جماعت الدعواہ کے مرکزی امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کا جو دعویٰ کر رہے ہیں اُسکی کوئی جھلک ابھی سامنے نہیں آئی مدینہ کی ریاست حضورنبی کریمﷺکی تعلیمات پر عمل کیے بغیر کیسے بن سکتی ہے جب تک ان تعلیمات پر عمل نہیں ہو تا مدینہ کی ریاست قائم کرنے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…