جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ نے شادی کے 6 ماہ بعد ہی خوبصورت بیٹی کوجنم دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے دونوں کی اچانک شادی نے میڈیا سمیت ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ نیہا اوران کے شوہر نے فی الحال اپنی بیٹی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ، واضح رہے کہ نیہا دھوپیا اس سے قبل ہی اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ انہوں نے جلدی میں شادی کی ہی اس وجہ سے تھی کہ وہ شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…