اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے ’’یوٹرن‘‘ یہ بیچارہ یوٹرن کیوں نہ لے اس نے تو شادی میں بھی۔۔۔! ریحام خان ایسی بات سامنے لے آئیں کہ وزیراعظم بھی طیش میں آ جائیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں بات کرتے ہوئے یوٹرن کے حوالے سے بیان دیا، ان کے اس بیان کے بعد تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں ان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی پیچھے نہ رہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ جسے جان کر عمران خان بھی طیش میں آ جائیں گے،

ریحام خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ایک بے چارہ شخص جو اپنے استعمال کنندگان سے یہ بھی پوچھتا ہے کہ شادی کس سے کرنی ہے، طلاق کسے دینی ہے، پارٹی میں کسے شامل کرنا ہے، کب مسکرانا ہے، کب جھگڑا کرنا ہے، ایسا کمزور شخص جو اپنے بچوں کو بھی حلف برداری کی تقریب میں نہیں بلا سکا، ہم اس سے توقع کر رہے ہیں کہ وہ یوٹرن نہیں لے گا؟ اپنا دل بڑا کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…