ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

انتظار فرمائیں زیادہ دیر نہیں لگے گی،وہ اب یہ کام کریں گے،خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے نئے ’’یوٹرن‘‘ کی پیش گوئی کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز کالم نویسوں سے ملاقات میں بیان دیا کہ حالات کے مطابق جو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں اور جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس سے

بڑا بے وقوف لیڈر نہیں ہوتا، ہٹلر اور نپولین یوٹرن نہ لے کر نقصان میں گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم کے بیان پر ٹوئٹر کے ذریعے رد عمل کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، عمران خان کے یوٹرن کا انتظار فرمائیں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…