اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، بیوی نے بصارت سے محروم شوہرکی دوسری شادی اپنی سہیلی سے کرا دی،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ملتان(این این آئی) ملتان میں بیوی نے بصارت سے محروم شوہر ظفر اقبال کی شادی اپنی ہی سہیلی سے کرا دی ٗدونوں سہیلیاں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بصارت سے محروم ظفراقبال نے 5 سال پہلے نادیہ سے پسند کی شادی کی۔ظفر اقبال کی بیوی نادیہ کی رمشا گل سے دوستی

ہوئی اور 2 سال بعد نادیہ نے اپنی ہی دوست رمشا گل سے اپنے خاوند کی شادی کرا دی۔دونوں سہیلیاں ایک ہی گھر میں خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہیں، دونوں بیویوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے خوش ہیں، دونوں سہیلیوں نے شوہر کے ساتھ زندگی بھر ساتھ دینا کا وعدہ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…