اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

قتل میں 2ممالک ملوث ہیں،طاہر داوڑ کے بھائی نے ’’پاکستانی‘‘جے آئی ٹی ٗمسترد کردی ٗبین الاقوامی سطح پر یہ کام کیاجائے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)شہید سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) طاہر خان داوڑ کے بھائی نے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کردیا۔گزشتہ روز اسلام اباد کے چیف کمشنر نے طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کیلئے ایس پی پولیس انویسٹی گیشن اسلام آباد کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقتول طاہر داوڑ کے بھائی احمدالدین داوڑ نے کہا کہ وہ پاکستان

میں بننے والی جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے بھائی حساس شہر سے لاپتہ ہوئے اور ان کی لاش افغانستان میں ملی ٗاس لیے اس کیس میں ایک ملک نہیں بلکہ دو ممالک ملوث ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب دو ممالک کا معاملے سے تعلق ہو تو فیصلہ بھی عالمی سطح پر کیا جانا چاہیے اور کیس کی نوعیت کو نظر میں رکھتے ہوئے تحقیقات کے لیے بین الاقوامی جے آئی ٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…