ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

سردی بڑھنے پر اہلخانہ شہبازشریف کیلئے جیل میں کیا کیا چیزیں لیکر پہنچ گئے؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے اہل خانہ نے گزشتہ شام نیب کے ہیڈ کوارٹر میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ نیب نے ملاقات کروانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے۔ نیب ہیڈ کوارٹر میں بنائی

جانے والی جیل میں ہونے والی اس ملاقات میں شہباز شریف کے اہل خانہ نے گھر کا پکا ہوا کھانا، پھل اور گرم کپڑے شہباز شریف کے حوالے کئے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے تیسرے جسمانی ریمانڈ کے بعد یہ ان کے اہل خانہ کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…