ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے اربوں روپے کے کرپشن کیس کے ملزم پیپلزپارٹی رہنما ڈاکٹر عاصم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی، رہنما پیپلزپارٹی کو 27 نومبر سے 20 دسمبر تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں گیس کے ٹھیکوں میں17ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان

احتساب عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے گواہ سعید رضوان اور محمد تاج بھی عدالت میں پیش ہو گئے، ڈاکٹر عاصم نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے درخواست دائر کردی،عدالت نے ڈاکٹر عاصم نے طبی معائنے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی، پیپلزپارٹی کے رہنماکو 27 نومبر سے 20 دسمبر تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…