جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا صاحبزادہ ملک سے فرار ہو گیا کس ملک میں پناہ لے لی؟بڑی خبر آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے ڈر سے سلمان شہباز کا پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے ڈر سے سلمان شہباز نے پاکستان واپس نے آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب کی جانب سے حمزہ اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی درخواست سامنے آنے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے

صاحبزادے نے برطانیہ میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے نیب کے سامنے اعتراف کیا کہ مالی معاملات میرا بیٹا سلمان دیکھتا ہے۔جس کے بعد نیب نے ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور سلمان شہباز کو شہباز شریف کی مالی دستاویز بھی ساتھ لانے کا حکم دیا گیا تھا۔سلمان شہباز سے فروخت کیے جانے والے رہائشی و کاروباری اثاثوں ، ذرائع آمدن ، کاغذات، مکمل انکم ٹیکس ، ویلتھ ٹیکس ریٹرنز ، ملکی وغیر ملکی کمپنیوں میں سرمایہ کاری اور شئیرز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی تھیں۔ و روز قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا تھا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات جاری ہیں ۔ سلمان شہباز سے فروخت کیے جانے والے رہائشی و کاروباری اثاثوں ، ذرائع آمدن ، کاغذات، مکمل انکم ٹیکس ، ویلتھ ٹیکس ریٹرنز ، ملکی وغیر ملکی کمپنیوں میں سرمایہ کاری اور شئیرز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی تھیں۔ و روز قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا تھا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات جاری ہیں ۔جس کےتحت نیب نے شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کی بینکوں سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی تھیں ۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کا ریکارڈ ایک روز قبل ایک نجی بینک نے نیب کی جمع کروا دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…