جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر یاسمین راشداب آپ تیار ہو جائیں، ہم آرہے ہیں۔۔!! چیف جسٹس نے ایسا پیغام دیدیا کہ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی صوبائی وزیر صحت نے تمام مصروفیات ترک کرکے کہاں پہنچنے کااعلان کردیا؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرسچن یونائیٹڈ ہسپتال کوکھنڈربنادیاگیا،ہسپتال ہرصورت اصل حالت میں بحال کرناہے، ڈاکٹریاسمین راشدہم آرہے ہیں،چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دے دئیے کہ لاہور کے ہسپتالوں میں ہلچل مچ گئی، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے تمام مصروفیات ترک کر کے کہاں پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آ ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کرسچن یونائیٹڈ ہسپتال

کی حالت زار سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ کرسچن یونائیٹڈ ہسپتال کوکھنڈربنادیاگیا،ہسپتال ہرصورت اصل حالت میں بحال کرناہے۔ ڈاکٹریاسمین راشدہم آرہے ہیں،اس پر صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ آپ کے آنے کاپتہ چل جائے تومیں بھی پہنچ جاؤں گی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اگرآپ مصروف ہیں توکوئی بات نہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ ہم 3 بجے یوسی ایچ پہنچیں گے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…