پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان کے حوالے، جانتے ہیں میت لینے کون کون طورخم بارڈ ر پر موجود تھا؟‎

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامیاب مذاکرات کے بعد افغان حکام نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان کے حوالے کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام پاکستانی حکام کو میت دینے سے انکاری تھے ۔ان کا موقف تھا کہ وہ میت قبائلیوں کے حوالے کرینگے لیکن دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا تھا کہ شہید ایس پی ریاست کے

ملازم تھے ،انہوں نے پاکستان کیلئے بہت خدمات انجام دی ہیں ،کم و بیش ایک گھنٹے مذاکرات کے بعد افغان حکام نے میت پاکستانی حکام کے حوالے کردی ،شہید ایس پی کی میت لینے کیلئے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی ،ترجمان خیبر پختونخوا حکومت  شوکت یوسفزئی سمیت دیگر حکومتی شخصیات طورخم بارڈ پر موجود تھیں ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…