اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ کی میت اس وقت کہاں ہے؟ پاکستان کاافغان حکومت سے شدید احتجاج، اہم اعلان کر دیاگیا؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے اور افغانستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے ایس پی پشاور رورل طاہر داوڑ کی میت کی حوالگی میں تاخیر پر پاکستانی سفیر نے افغان حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے ۔ دوسری جانب ترجمان خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی نے ایس پی طاہر داوڑ کی میت کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے اپنے

بیان میں کہا ہے کہ وہ شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت کی وصولی کیلئے طور خم کے افغان بارڈر پر جا رہے ہیں جہاں ایس پی طاہر داوڑ کی میت کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ایس پی طاہر داوڑ کی میت کو طور خم بارڈر سے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور لایا جائیگا جبکہ ان کے ہمراہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی بھی ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…