اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مردوں کے بعد پاکستانی خواتین کیلئے بھی سخت قانون تیار جانتے ہیں شوہر پر جھوٹا الزام لگانے والی بیویوں کواب کیا سزا دی جائیگی؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے نیا  قانون تیار،نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی کابینہ کی جانب سے منظور کیے جانے والے مجوزہ بل کے مطابق گھریلو تشدد کی صورت میں خاوند کو 30 ہزار جرمانہ اور تین ماہ قید،مسلسل گھریلو تشدد کرنے پر بھی خاوند کو سزا ہو گی۔تاہم یہاں پر خواتین کے لیے بھی قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہ خواتین جو اپنے خاوند پر الزام لگاتی ہیں اور پھر ثابت نہیں کر پاتی انہیں 50 ہزار روپے

جرمانہ ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ خاوند اہلیہ کو کام کرنے کی جگہ دفتر یا پھر کسی بھی جگہ ڈرانے دھمکانے پر بھی سزا کا مرتکب ہو گا۔اس کے علاوہ اہلیہ کو سوشل میڈیا، موبائل فون یا ان کے رشتے داروں کو دھمکانے پر بھی خاوند کو سزا ملے گی۔ناچاکی کی صورت میں خاوند کو اہلیہ کی سلامتی کی ضمانت دینا ہوگی اور خاوند اہلیہ اور اپنے بچوں کو نان نفقہ اور دیگر اخراجات دینے کا بھی پابند ہوگا۔مجوزہ بل کے مطابق ناچاقی کی صورت میں تمام عائلی قوانین لاگو ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…