جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد۔نجی ٹی وی  کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت  نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف طلبا بلکہ اساتذہ پر بھی نسوار کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد

صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ حال ہی میں سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بہتر بنانے کے لیے خیبر پختوانخوا میں نئی پالیسی بنائی گئی جس کے تحت سرکاری اساتذہ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں ہی تعلیم حاصل کروانے کے پابند ہوں گے۔عوام نے حکومت کے اس فیصلوں کو سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…