اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعد رفیق کی دوسری اہلیہ اور پی ٹی وی کی اینکر شفق حرا سے متعلق افسوسناک خبر، اب وہ کس حال میں ہیں؟معروف صحافی رئوف کلاسرا کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری اہلیہ اور سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کی معروف اینکر ڈاکٹر شفق حرا کو پی ٹی وی سے نکال دیا گیا، رئوف کلاسرا کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے انکشاف

کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی سے معروف خاتون اینکر ڈاکٹر شفق حرا کو نکال دیا ہے کیونکہ وہ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ بن گئی تھیں۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ کسی بھی حکومت میں اگر قابل افراد تعینات ہوتے ہیں تو ان سے کام کیوں نہیں لیا جا سکتا ، حکومت کی یہ سوچ ٹھیک نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…