جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

برادر اسلامی ملک ایران نے پاکستان پر حملہ کردیا کئی افراد نشانہ بن گئے،سرحد پر صورتحال کشیدہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور میں سرحد  بارڈر پر ایرانی فورسز کی فائرنگ ،2پاکستانی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7 افراد ایران کی جانب جارہے تھے کہ تحصیل پروم سے جڑے بارڈر کو کراس کرنیوالے تھے کہ ایرانی فورسز نے فائرنگ کردی جس سے

بلوچستان کے ضلع کیچ کا رہائشی عبداللہ اور ناوک سکنہ مہمند ایجنسی جاں بحق ہوگئے۔زخمیوں میں دلاور سکنہ کوئٹہ ،حمزہ اللہ سکنہ مہمند ایجنسی و دیگر شامل ہیں انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ،نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پاک ایران سرحد پر ایسے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…