جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو ایک لاکھ نوکریاں! قطر نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپکی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت  ،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں

اہم پیش رفت سامنےآئی  ہے،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت کی جائیگی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…