اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا شوہر گرفتار،،ملزم ارسلان سعودی عرب میں مقیم گجرات کی رہائشی لڑکی کے ساتھ کیا کچھ کرتارہا؟شرمناک انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (این این آئی)ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم ارسلان نے سعودی عرب میں مقیم گجرات کی رہائشی لڑکی ثانیہ سے سوشل میڈیا پر دوستی کی اور بعد میں شادی کرلی تاہم دونوں کے گھر والے شادی سے لاعلم تھے،

شادی کے بعد ارسلان نے ثانیہ کی غیراخلاقی ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کرنے لگا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم بلیک میل کرکے لڑکی سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے تاہم مسلسل بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے گھر والوں کو بتادیا جس کے بعد ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے موبائل سے غیر اخلاقی ویڈیوز بھی برآمد کرلی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…