جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پرآسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی زیر گردش خبریں،آسیہ بی بی اب کہاں موجود ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں‘ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہیں بیرون ملک نہیں گئیں۔ اتوار کو توہین رسالتؐ کے کیس میں سپریم کورٹ سے بری ہونے والی

مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے پاکستان سے باہر جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہیں بیرون ملک نہیں گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…