اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی راس نہ آئی، عوام رُل گئے،پاکستان میں امیراور غریب کے درمیان طبقاتی فرق بڑھنے لگا‘ ورلڈ بینک کی رپورٹ، افسوسناک انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)پاکستان میں امیراور غریب کے درمیان طبقاتی فرق بڑھنے لگا، دیہات میں 80فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شہری کے مقابلے میں دیہی علاقوں میں اب تک صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات ناپید ہیں، 80فیصد دیہی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے۔ پاکستان میں پانی کی فراہمی، صحت و صفائی اور

غربت کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بلوچستان کی 62فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسرکررہی ہے،سندھ میں 30جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب 13اور 15فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں شرح غربت سب سے کم 5.8جبکہ بلوچستان کے ضلع واشک میں سب سے زیادہ 72.5فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…