اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

باکمال لوگ،لاجواب سروس،پی آئی اے کے طیارے کیساتھ رسیاں باندھ کر زور آزمائی،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پنجگور (آئی این پی)پنجگور ایئرپورٹ پر رن وے سے اترنے والے طیارے کو رن وے پر واپس لانے کیلئے لا کھ جتن کئے گئے، ائیرپورٹ انتظامیہ، کو ٹریکٹراور کرین کے بعد دیسی طریقہ استعمال کرنا پڑا۔پی آئی اے کا طیارہ جو گذشتہ روز پنجگورایئرپورٹ کے رن وے پر پھسل گیا تھا، ہفتہ کو طیارے کو رن وے پر واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کی گئی، پہلے کرین کو میدان

میں لایا گیا، طیارہ تھوڑا آگے بڑھا، پھر ٹریکٹر سے بھی زور آزمائی کی گئی بات نہ بنی تو لوگوں نے رسی سے طاقت کا مظاہرہ کیا، آخر بڑی کوششوں کے بعد طیارہ رن وے پر دوبارہ آ گیا تو سب نے سکھ کا سانس لیا۔رن وے پر اب طیارے کی مرمت ہوگی جس کے بعد اسے کراچی روانہ کردیا جائے گا۔ ہفتے کو پیش آنے واقعے میں طیارے کے تمام مسافر محفوظ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…