اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا قوم کیلئے ویڈیو پیغام روکے جانے کی تصدیق کردی گئی، وزیراعظم پیغام میں کیا کہنا چاہتے تھے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کا اتوار کو قوم کے لیے جاری ہونے والا ویڈیو بیان موخر کر دیا گیا، وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ شدہ پیغام آج رات نشر کیا جانا تھا تاہم اس حوالے سے وزیراعظم کے ترجمان یا سرکاری سطح پر کچھ نہیں بتایا گیا تھا۔ذائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں قوم سے ملک میں

جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات کرنی تھی لیکن اب وزیراعظم کا قوم کے لیے ویڈیو بیان مخر کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کرپشن کے خلاف ویڈیو بیان موخر کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن سے متعلق گزشتہ روز عوام کو اہم پیغام دینے کا اعلان کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…