جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ان لوگوں کی پنشن میں فوراً اضافہ کر دیا جائے، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ای او بی آئی کے پنشنرز کے لیے خوشخبری، ان کی پنشن کو پانچ ہزار سے بڑھا کر دس ہزار کیا جا رہا ہے، یہ بات وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری جو زلفی بخاری کے نام سے معروف ہیں نے ایک موقر قومی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ سابق ادوار میں ای او بی آئی اور او پی ایف میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، زلفی بخاری نے کہا کہ وائٹ پیپرز لانے کے بعد نیب

کو یہ کیسز بھجواؤں گا، زلفی بخاری نے کہاکہ ای او بی آئی کی پنشن 14نومبر کو 5 سے10ہزار روپے کر دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق ادوار میں ای او بی آئی میں ورکرز کے فنڈز سے وزیروں نے اپنے بیٹوں، داماد اور قریبی رشتے داروں سے کوڑیوں کے پلاٹ اربوں روپے میں خریدے اور ای او بی آئی کی اربوں روپے کی پراپرٹی کروڑوں میں فروخت کی ہے، زلفی بخاری نے بتایا اس میں ایک سابق وزیر اعظم بھی ملوث ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…