ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا جو آئندہ برس یکم مارچ سے دوبارہ شروع ہوگا۔اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یو این ایچ سی آر کے مطابق پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سرد موسم کے باعث آئندہ ماہ یکم دسمبرسے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو 28 فروری2019ء تک معطل رہے گا اور یکم مارچ کو دوبارہ واپسی کا عمل شروع ہوگا۔موسم سرما کے وقفے کے دوران یو این ایچ سی آر

اپنے ازا خیل،نوشہرہ اور بلیلی (کوئٹہ) میں واقع رضاکارانہ و طن واپسی کے مراکز میں سہولت فراہم نہیں کرے گا جبکہ اس دوران افغانستان میں واقع کابل، ثمر خیل اور جمال میانہ کے نقد امداد وصولی کے مراکز بھی بند رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ واپسی کا عمل معطل ہونے کے باوجود بھی پروف آف رجسٹریشن کارڈ موثر رہیں گے۔رضاکارانہ وطن واپسی فارم کے بغیر جانے واپس جانے والے مہاجرین کو نقد امداد نہیں ملے گی اور انہیں افغانستان میں واقع نقد امداد کے مراکز میں بھی داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…