اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جتنی تجارت اس ملک کیساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں،چین کے بعدپاکستان کو ایک اور اہم دوست ملک کے ساتھ مقامی کرنسی میں تجارت کی تجویز پیش کردی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے تہران کے ساتھ بھی مقامی کر نسی میں تجارت کر نے کی تجو یز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی تجارت ایران کیساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں، حکومت گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں کو بند ہونے سے بچانے کیلئے پاک ایران گیس منصو بہ فوری مکمل کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرملاقات کیلئے آ نے والے تا جروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تبادلوں میں اضافہ ہونا

مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کی ترقی اور باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی علامت ہے،حالیہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہو سکتے، پاکستان اور ایران کے درمیان غیر تیل تجارت میں 20 فیصد اضافہ سے تجارت کا حجم 642 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، برآمدات میں اضافے کیلئے کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان چلنے والی مال بردار ٹرینوں کی تعداد بڑھا نا ہو گی۔ا نہوں نے مزید کہا کہ جب تک بینکنگ شعبے کی بحالی میں کوئی پیشرفت نہیں ہوگی تب تک دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی روابط میں موجود مسائل ختم نہیں ہوسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…