بلوچستان میں بڑے پیمانے پر شورش برپا کر کے اقوام متحدہ کے ذریعے اس کی آزادی کا اعلان کون کروانا چاہتا ہے؟پاک فوج کے جنرل نے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے، معروف صحافی ہارون الرشید سب سامنے لے آئے

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتےہیں کہ دہلا دینے والا انکشاف بلوچستان فرنٹیئر کور کے سربراہ جنرل ندیم انجم نے کیا ہے: پاکستان کے دشمن بلوچستان میں بڑے پیمانے کی شورش برپا کرنے پر تلے ہیں۔ اتنی کہ اقوام متحدہ مداخلت کرے۔ اس کی آزادی کا اعلان کر دے۔ یہ دشمن بھارت اور افغانستان سوا کون ہے؟جنرل صاحب نے اس کا نام کیوں نہ

لیا؟ شاید اس لئے کہ نام لینے کی ضرورت ہی نہیں۔ اس کا مربی انکل سام کے سوا کون ہے۔ اس کا نام کیوں نہ لیا؟ شاید اس لئے کہ عسکری اور سیاسی قیادت امریکہ سے مراسم بہتر بنانے پر تلی ہے۔ ممکن ہے کہ شکیل آفریدی کے بدلے میں عافیہ صدیقی کو چھڑایا جا سکے، شاید شاہد۔ ممکن ہے کہ ملا برادر کی رہائی سے مذاکرات کی راہ ہموار ہو جائے۔ ممکن ہے کہ امریکہ کے غیض و غضب میں کچھ کمی آجائے، شاید شاید!۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…