جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سموگ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردئیے فضا میں ہر طرف دھند،آنکھوں میں جلن کی شکایات بڑھنے لگیں،آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف شہروں میں سموگ بڑھنےلگی ،شہریوں کو سانس لینے میں  شدید دشواری کا سامنا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور، ملتان، بہاولپور، راجن پور، خانیوال، جہانیاں، وہاڑی، بورے والا اور میلسی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضا میں دھند کے باعث شہریوں کو مشکلات درپیش ہیں۔شہریوں کو سانس لینے کے علاوہ آنکھوں میں جلن کی بھی شکایات ہیں جب کہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کے

مطابق لاہور میں حد نگاہ 800 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اسموگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور کی فضا میں 80 فیصد اسموگ اور 20 فیصد دھند ہے اور شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق سموگ کی وجہ بھارت کی جانب سے کھیتوں میں لگائی جانیوالی آگ ہے جس سے اس کے اپنے کئی شہر بھی متاثر ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…