منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طارق بشیر چیمہ نے جو کیا اگر ایسا کوئی شہبازشریف کے سامنے کرتا تو پھر اس کے ساتھ کیا سلوک کیاجاناتھا؟ پرویز الٰہی نے حیرت انگیزمثال دیدی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی اورگورنرپنجاب چوہدری سرور میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماں نے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے سینئر رہنما پرویز الہی اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور میں ہونے والے رابطے میں پنجاب حکومت کومستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر پرویز الہی نے پنجاب حکومت کو مستحکم کرنے کیعزم کا اعادہ کیا، جب کہ گورنر پنجاب نے طارق بشیرچیمہ کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کروائی۔یاد رہے کہ آج مسلم لیگ ق کے رہنماں اور جہانگیر ترین کے درمیان گفتگو کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی، جس سے یہ تاثر ابھرا کہ اتحادی جماعتوں میں چوہدری سرور سے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی اتحاد میں تحفظات ہوتے رہتے ہیں، انھوں نے کہا کہ تحفظات ہوتے ہیں، تو دور بھی ہوجاتے ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ چوہدری سرور سے کوئی اختلاف نہیں، بہت اچھے تعلقات ہیں اور رہیں گے، طارق بشیر چیمہ کو شکایات تھیں۔انھوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گذشتہ دس سال پنجاب میں مکمل خاموشی رہی تھی، شہباز شریف کے سامنے کسی نے ایسی بات کی ہوتی، تو گھر میں پولیس آجاتی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی اورگورنرپنجاب چوہدری سرور میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماں نے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے سینئر رہنما پرویز الہی اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور میں ہونے والے رابطے میں پنجاب حکومت کومستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر پرویز الہی نے پنجاب حکومت کو مستحکم کرنے کیعزم کا اعادہ کیا

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…