حکومت نے عوام پر پھر بجلیاں گرادیں، ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے لیے کیا گیا ہے جس کے تحت سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی ہے جبکہ سوئی ناردرن

سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت12.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔سوئی ناردرن سسٹم پر اکتوبر میں ایل این جی کی قیمت12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی جس میں 0.23 ڈالر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…