اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی تاریخ رقم،حکومت کا ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ ،اس دن وزیراعظم عمران خان کیا کریں گے؟قابل تحسین اعلان کردیاگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت کا ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ ،اس دن وزیراعظم عمران خان کیا کریں گے؟قابل تحسین اعلان کردیاگیا، حکومت پاکستان نے ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین

کے مطابق اس سلسلے میں وزارت اطلاعات ونشریات نے محمد مصطفی سرکار دو عالم، رحمت اللعالمینﷺ کے شایان شان پروگرام ترتیب دیئے ہیں ۔ وزیر اطلاعات کے مطابق عالمی رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کرینگے۔

موضوعات:



کالم



ٹھیک ہو جائے گا


اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…