بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کے گرد شکنجہ مزید سخت ! نیب نے ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی۔نیب کے وکیل کے مطابق شہباز شریف کی گرفتاری آج ڈالی گئی ہے۔ اس سے قبل انہیں صاف پانی کمپنی کیس میں بلا کر آشیانہ سکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔

نیب نے شہباز شریف کے ریمانڈ کے دوران ہی ان کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بھی گرفتاری ڈالی تھی۔ شہباز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے خاندان کی رمضان شوگر ملز کیلئے راستہ تعمیر کرنے کیلئے 23 کروڑ روپے کا گھپلا کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…