منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جیو نیوزکو دھچکا، طلعت حسین کے بعد ایک اور بڑے صحافی نے چینل کو خیر باد کہہ دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی طلعت حسین کے بعد ایک اور صحافی نے جیو نیوز چھوڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیونیوز نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر جاری پیغام میں کہاہے کہ ” سینئر صحافی شہزاد چوہدری نے جیونیوز اور دی نیوز چھوڑ کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیاہے ،انہوں نے پروگرام

’رپورٹ کارڈ ‘ کو کامیاب بنانے اور اس کے علاوہ جو انہوں نے چینل کیلئے خدمات انجام دی ہیں اس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں ، ہم ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں ہم دوبارہ ان کے ساتھ کام کریں گے ۔واضح رہے کہ طلعت حسین نے گزشتہ روز ہی جیو نیوز کو چھوڑ نے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…