جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

نئی نجی ائیر لائن لبرٹی ائیر کا مالک کون ہے؟ نام منظر عام پر آ گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے لبرٹی کے نام سے نئی ایئرلائن کو لائسنس دینے کی منظوری دی، جب لبرٹی ائیر لائن کا نام سامنے آیا تو سب کو یہ تجسس تھا کہ اس کا مالک کون ہے ، اب اس کے مالک کا نام بھی سامنے آگیا ہے ، اس نئی ائیر لائن کے مالک میاں عامر محمود ہیں، جن کا

دنیا میڈیا گروپ ، اس کے علاوہ پنجاب گروپ آف کالجز اور کئی یونیورسٹیوں کے مالک ہیں، وہ لاہور کے سٹی ناظم بھی رہ چکے ہیں، واضح رہے کہ نجی ایئرلائن کو لائسنس جاری کرنے کی منظوری کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…