پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

قانون و عزت کے رکھوالوں نے 15 روز تک خاتون سے اجتماعی زیادتی کی، 3 پولیس اہلکاروں نے میرے بچوں کے ساتھ کیا کیا؟ متاثرہ خاتون کے دل دہلا دینے والے انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس اہلکار لاہور میں ایک خاتون کو پندرہ روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، تین پولیس اہلکار پندرہ روز تک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، متاثرہ خاتون نے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج کرا دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادتی کا نشانہ بنائی جانے

والی خاتون معذور تھی اور ملزمان اس کے بچوں کو بھی شراب پلاتے رہے، متاثرہ خاتون کا نام لبنیٰ بتایا جا رہا ہے، پولیس نے اس افسوسناک واقعے میں ملوث تینوں اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا، تفتیش کے دوران اگر الزام ثابت ہو جاتا ہے تو ان پولیس والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…