منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

’’حکومت پاکستان بھنگ کے کاروبار کی اجازت دے‘‘ وکیل نے بھنگ کے ایسے فوائد بتا دئیے کہ پڑھ کر آپ پریشان ہوجائینگے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ  میں بھنگ کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔میرپورخاص میں وکیل کا  انوکھا احتجاج ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور خاص پریس کلب کے باہر  ایڈووکیٹ امان اللہ سومرو ڈنڈے اور کونڈے کے ساتھ پہنچے، جہاں انہوں نے بھنگ گھوٹ کر تیار کی اور سبز رنا کے محلول والا ایک گلاس پی گئے۔امان اللہ سومرو شہر میں سٹامپ وینڈر کا کام کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ بھنگ منشیات نہیں بلکہ جڑی بوٹی ہے، اس میں کوئی بھی کیمیکل نہیں اور نہ ہی نقصان دہ ہے۔

پہلے یہ چالیس روپے کلو ملتی تھی لیکن اب یہ 12 سو روپے کلو بھی نہیں ملتی۔امان اللہ سومرو نے بھنگ کی دکانیں کھولنے کی درخواست سپریم کورٹ میں بھی دائر کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے کہا کہ یہ ان کا دائرہ اختیار نہیں اور انہیں سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے، جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں یہ درخواست دی ہے جہاں یہ گزشتہ آٹھ ماہ سے زیر سماعت ہے۔واضح رہے حکمت کی دواؤں میں بھنگ کا استعمال عام ہے جبکہ جدید میڈیسن میں اس کو مضر صحت سمجھا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…