پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ملازمین کو 5ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پاکستان کی معروف ائیر لائن کے ملک بھر میں تمام دفاتر سیل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)شاہین ایئرلائن کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی ہیڈآفس سمیت ملک بھر کے تمام دفاتر سیل کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے نجی پرواز شاہین ائیر لائن کے ملک بھر میں دفاتر کو سیل کردیاہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق

شاہین ائیرلائن نے گزشتہ پانچ ماہ سے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کیں جس کی بنا پر یہ اقدام کرنا پڑا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس سے پہلے شاہین ائیر لائن کو واجبات کی ادائیگی کے لئے نوٹسز بھی بھیجے گئے تھے ۔نجی ائیر لائن کمپنی نے ان نوٹسز کوسنجیدہ نہیں لیااور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ احکامات کو بھی نظر انداز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…