پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پرویز اشرف کی جانب بڑھنے والاہاتھ کاٹ دینگے، عمران خان کے وزیراعظم بننے پر خودکشی کا وعدہ کر کے مکر جانیوالے سابق وزیراعظم کے بھائی کی نیب کو دھمکیاں، نیب نے پھر آگے سے کیا جواب دیدیا؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ راجہ جاوید اشرف نے اپنے بھائی کے خلاف نیب پر کڑی تنقید کرتے ہوئے دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ راجہ پرویز اشرف کی جانب بڑھنے والے ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔

دوسری جانب چیئرمین نیب کا کہناہے کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے اور خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف نیب کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ واضح رہے کہ یہ وہی راجہ جاوید اشرف ہیں جنہوں نے الیکشن سے قبل ایک عوامی اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ اگر عمران خان اقتدار میں آگئے تو وہ خودکشی کر لیں گے تاہم جب پی ٹی آئی اقتدار میں اور عمران خان وزیراعظم بن گئے تو انہوں نےابھی تک اپنے چیلنج کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کوئی اس حوالے سے ان کا بیان سامنے آیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…