اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں انوکھی وارداتیں شروع،محبوبہ نے عاشق کو ملاقات کیلئے بلاکر زندگی بھر کا غم دے دیا،ایسی چیز سے محروم کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں انوکھی وارداتیں شروع،محبوبہ نے عاشق کو ملاقات کیلئے بلاکر زندگی بھر کا غم دے دیا،ایسی چیز سے محروم کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق فیس بک پر دوستی اور محبت کے ڈرامے کا فیصل آباد میں انتہائی افسوسناک ڈراپ سین ہوگیا ، ریلوے کالونی کے رہائشی محبوب زاہد مسیح کی گلشن بی بی نامی خاتون سے فیس بک پر دوستی ہوگئی جس کے بعد گلشن نے زاہد کو ملاقات کے لئے بلایا اور

کھانے میں نشہ آور دوا دے کر بے ہوش کرنے کے بعد اس کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ زندگی بھر یاد رکھے گا، زاہد مسیح کو جب ہوش آیا تو اس کو معلوم ہوا کہ اس کا گردہ نکالاجاچکاہے ، گردے سے محروم ہونے کے بعد زاہد نے پولیس میں بھی رپورٹ کی لیکن تھانے والوں نے کوئی کارروائی نہیں کی جس کے بعد زاہد نے اب عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ گلشن بی بی زاہد کو گردے سے محروم کرنے کے بعد تاحال روپوش ہے اور اس کا کچھ پتہ نہیں چلا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…