لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر د یا گیا ۔امیگریشن کے مطابق وزارت خارجہ کی سفارش پراحسن اقبال کاسفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیرداخلہ سفارتی استثنیٰ یاگرین چینل استعمال نہیں کرسکیں گے۔اس حوالے سے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معمول کی کارروائی ہے،کابینہ کا عہدہ ختم ہونے کے بعد ڈپلومیٹک پاسپورٹ ختم کر دیا جاتا ہے۔
وزارت خارجہ کی سفارش پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا، احسن اقبال کا حیرت انگیز ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































