جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کا وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ن لیگ کو بڑا جھٹکا،اہم ترین فیصلہ کرلیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب میں بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ بارے وفاق کا فارمولا اپنانے کافیصلہ کر لیا گیا، شہباز شریف کو مرکز میں پی اے سی کی چیئرمین شپ نہ ملنے کی صورت میں پنجاب میں حمزہ شہباز کو بھی چیئرمین شپ نہیں دی جائے گی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کی طرح انکے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی نیب انکوائریوں

کا سامنا ہے ۔ پنجاب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ شہبازشریف کو دینے کے بارے میں وفاق کے فیصلے پرنظریں لگالی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئر مین شپ بارے مرکز والا فارمولہ ہی پنجاب میں اختیار کیاجائے گا اور اگر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ دی گئی تو پنجاب میں حمزہ شہباز کو بھی یہ عہدہ نہیں دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…