منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تمام بینکوں کا ڈیٹا چوری ہوگیا،ایف آئی اے کی رپورٹ پر بڑا تنازعہ ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( این این آئی)پاکستان کے بینکنگ ذرائع نے ایف آئی اے کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ملک کے تمام بینکوں کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے ۔بینکنگ ذرائع کے مطابق تمام بینکوں کے ڈیٹا چوری ہونے کا دعوے میں حقیقت نہیں۔ ایف آئی اے کے پاس کوئی ٹیکنالوجی نہیں جو ڈیٹا چوری کا پتہ چلائے۔ ایف آئی اے کی جانب سے لکھا جانے والا خط مفروضوں پر مشتمل ہے۔

ڈیٹا کی چوری کے حوالے سے بینکاری صنعت خود کو بہتر بنارہی ہے، بینکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے پاس فیس بک فیک اکاؤنٹ کا پتہ لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔ ایف آئی اے کا بیان بینکاری صنعت کے لئے تباہ کن ہے۔ ایف آئی اے نے ہیکرز کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔ ایف آئی اے نے فون پر صارفین کی معلومات لینے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…